importance of doctors in islam

14
ر کٹ ا ڈ ل ئ ا ض ف ے ک ں می ر ظ ن ی ک لام س ا ٹ! ب ح ی ص ف ی ص مد و ح م[email protected]

Upload: innocent-butt

Post on 06-Aug-2015

20 views

Category:

Health & Medicine


5 download

TRANSCRIPT

Page 1: importance  of doctors in islam

کے فضائلڈاکٹر اسالم کی نظر میں

محمد وصی فصیح بٹ[email protected]

Page 2: importance  of doctors in islam

رر مملسو هيلع هللا ىلصحضرت ابو رمثہ نے نبی کریم کی کمر بارک پر مہنبوت دیکھی تو عرض کیا کہ اگر ارشاد ہو تو میں اس کا علاج

کیونکہ میں طبیب ہوں؟،کروں ے آپ صلی الل علی وسلم ن ہ فرمایا:ہ

�ف يق ج%ل� ر" )ت" ر" "ن "ل) أ -ه% الط-ب يب% ب اللیی ہیں ، تم تو ایک ساتھی ہو’ رD طبیب ) حقیقی( تو اللہ تعال ) سن

ابی داؤد(

ہے طبیب کی نسبت اللہ کی طرف کی گئی

Page 3: importance  of doctors in islam

یں: ہقرآن مجید میں الل تعالی فرمات ے ہ-اس" ج"م يع;ا "ا الن ي "ح) -م"ا أ ن

" "أ "اه"ا ف"ك ي "ح) و"م"ن) أ: اور جو شخص کسی کی جان بچالے تو ایسا ہےہترجم

(۳۲)سورۃالمائدہ: جیسے اس نے تمام انسانوں کی جان بچالی

ے عالج ک ذریع معالج کو ےہے ملتا پوری انسانیت کے تحفظ کا ثواب

Page 4: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا:

"و)م" "ه% ي "ع"ال"ى ل -ه% ت "ة;، ج"ع"ل" الل ب %ر) ج" ع"ن) م%ؤ)م نK ك "م"ن) ف"ر-"ض يء% ت "س) اط ي %ورK ع"ل"ى الصUر" )ن م ن) ن "ي "ت ع)ب "ام"ة ش% )ق ي ال

ة ” )ع ز- ب\ ال %ح)ص يه م) إ ال ر" "م� ال ي )مجمع الزوائد( ب ض"و)ئ ه م"ا، ع"ال: یی ہترجم ‘ جو شخص کسی مسلمان کی تکلیف دور کرے تو اللہ تعال

صراط پر نور کے دوشعبے بنادےگا جس سے ایک جہان اس کے لیے پل روشD ہوجائے گا جس کی تعداد اللہ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا ‘

پل صراط کی روشنی

Page 5: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصنبی کریم نے فرمایا:"ا )ي ب الد\ن %ر" "ة; م ن) ك ب %ر) "ف-س" ع"ن) م%ؤ)م نK ك م"ن) ن

)ه% -ه% ع"ن "ف-س" الل نة ب اآلخ ر" %ر" "ة; م ن) ك ب %ر) رD ترمذی( ك )سن

: یی ہترجم جو شخص کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیف دور کرے اللہ تعالاسکی

ااخرت کی تکلیف دور کرے گا

قیامت کی سختیوں سے نجات

Page 6: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصنبی کریم نے فرمایا:%ه% ل %د)خ ور� ت ر% "ع"ال"ى س% -ه ت "ع)م"ال إ ل"ى الل "ح"ب\ األ أ

ع"ل"ى "ة; ب %ر) )ه% ك "ش ف% ع"ن "ك و) ت

" K أ ل م )مجمع الزوائد(م%س): یی کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل کسی ‘ہترجم اللہ تعال

مسلمان کو خوش کرنا یا اس سے کسی تکلیف کو دور کرناہے

للہی کا محبوب ترین عمل ہ8 ا بارگا

Page 7: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصنبی کریم نے فرمایا:-اس "ق"ه%م) ل ح"و"ائ ج الن ل )ق;ا خ" ل -ه ع"ز- و"ج"ل- خ" إ ن- ل ل

"ئ ك" %ول )ه م) ف ي ح"و"ائ ج ه م) أ "ي -اس% إ ل ع% الن "ف)ز" ي-ه %ون" م ن) ع"ذ"اب الل )مجمع الزوائد(.اآلم ن

: یی ہترجم یی کی کچھ مخلوق ایسی ہیں جنہیں اللہ تعال اللہ تعالنے لوگوں کی حاجت روائی کے لیے پیدا کیا ہے، لوگ اپنی

حاجتوں میں ان کی طرف دوڑتے ہیں، یہ لوگ اللہ کے عذا ب سے مامون ہیں

للہی سے امن ہب ا عذا

Page 8: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصنبی کریم نے فرمایا : افضل تریD صدقہ زبان کا ہے۔ عرض کیا گیا:

)اس کی مختلف اے اللہ کے رسول زبان کا صدقہ کیا ہوتا ہے؟ فرمایا: صورتیں ہیں ایک یہ کہ: (

ان" وف" و"اإل ح)س" )م"ع)ر% ج%ر\ ب ه"ا ال"ر يه"ة" )ك )ه% ال "د)ف"ع% ع"ن ، و"ت "خ يك" )مجمع الزوائد( إ ل"ى أ

: زبان کے ذریعے تم اپنے بھائی تک اچھائی کو پہنچاؤ اورہترجماس سے اس کی ناپسندیدہ چیز کو دور کرو۔

زبان کا صدقہ

Page 9: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصنبی کریم نے فرمایا :)ه "ي - ص"ل-ى ع"ل ل م;ا غ%د)و"ة; إ ال "ع%ود% م%س) K ي ل م م"ا م ن) م%س)

-ة; ي %م)س ى" و"إ ن) ع"اد"ه% ع"ش -ى ي ت "ل)ف" م"ل"كK ح" )ع%ون" أ ب س"%ص)ب ح" -ى ي ت "ل)ف" م"ل"كK ح" )ع%ون" أ ب )ه س" "ي - ص"ل-ى ع"ل إ ال

-ة ن )ج" "ه% خ"ر يف� ف ى ال "ان" ل رD ترمذی( و"ك )سن: جو مسلمان کسی مسلمان کی صبح عیادت کرتا ہے تو شام تک ہترجم

ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں اور اگر شام کو عیادت کرے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے دعائے رحمت کرتے ہیں۔ اور

اسکے لیے جنت کا باغ لکھ دیا جاتا ہے۔

ستر ہزار فرشتوں کی دعا

Page 10: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصنبی کریم نے فرمایا :-ه ع"ز- ه% ف ى الل ار" و) ز"

" "خ"اه% أ ل م% أ )م%س) إ ذ"ا ع"اد" ال)ت" و"ط"اب" -ه% ع"ز- و"ج"ل- ط ب و"ج"ل- ق"ال" الل

-ة ن )ج" ; ف ي ال )ز ال ت" م"ن( "و-أ "ب اك" و"ت رد احمد(م"م)ش" )مسن

: جب مسلمان اپنے بھائی کی عیادت یا زیارت محض اللہ ہترجمیی فرماتے ہیں:تم کی رضا کے لیے کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعال

بھی پاک ہو ، تمہارا چلنا بھی پاک، اور تم نے جنت میں محل بنوالیا

جنت کا محل

Page 11: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصنبی کریم نے فرمایا :)ن" آد"م" م"ر ض)ت% "ا اب "ام"ة ي )ق ي "و)م" ال "ق%ول% ي -ه" ع"ز- و"ج"ل- ي إ ن- الل

ب\ )ت" ر" "ن "ع%ود%ك" و"أ )ف" أ "ي بU ك "ا ر" "ع%د)ن ى. ق"ال" ي "م) ت ف"ل"م) ;ا م"ر ض" ف"ل "ن )د ى ف%ال "ن- ع"ب م"ا ع"ل م)ت" أ

" . ق"ال" أ "م ين" )ع"ال ال)د"ه% ن "ن ى ع "و"ج"د)ت "ه% ل "و) ع%د)ت -ك" ل "ن م"ا ع"ل م)ت" أ

" "ع%د)ه% أ ح ي)صحتمسلم(

: اادم کے بیٹے ! میں بیمار ہو ا تم ہترجم رز قیامت اللہ جل جلالہ فرمائیں گے: روااپ کی ااپ تو رب العالمیD ہیں ، میں نے میری عیادت نہ کی۔ وہ عرض کرے گا: کیسے عیادت کرتا؟ فرمان ہوگا: تمہیں پتہ تھا کہ میرا فلاں بندہ بیمار ہے پھر بھی تم نے عیادت نہیں کی، اگر تم اس کی عیادت کو جاتے تو مجھے وہاں ہی پاتے

لی مل جاتے ہیں خود اللہ تعال

Page 12: importance  of doctors in islam

ملسو هيلع هللا ىلصحضرت انس بD مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم کا ارشاد نقل کرتے ہیں:

"خ"اه% )و%ض%وء" و"ع"اد" أ ن" ال ح)س"" " ف"أ "و"ض-أ م"ن) ت

;ا ب "س ت ل م" م%ح) )م%س) ال)ع ين" خ"ر يف;ا ب ة" س" ير" -م" م"س %وع د" م ن) ج"ه"ن ب

: ‘جو شخص اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر اجر وثواب کی امید ہترجمرکھتے ہوئے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو اس کو دوزخ سے

ستر خریف)سال( دور کردیا جاتا ہے’

جہنم سے حفاظت

Page 13: importance  of doctors in islam

رد رسالت میں ایک شخص کو زخم لگا، اور زخم سے خون بہتا عہرہا، قبیلہ بنو انمار کے دو شخص علاج کے لیے بلائےگئے،

ملسو هيلع هللا ىلصحضور نے ان دونوں سے پوچھا:"ط"ب\ %م"ا أ \ك ي

" تم میں سے کون طب میں زیادہ ماہر ہے؟ أ-ه أوہ کہنے لگے: س%ول" الل "ا ر" )ر� ي ي ۔ ؟ "و" ف ي الطUبU خ"

اللہ کے رسول! طب میں بھی بھلائی ہےد)و"اء" فرمایا:

" ل" األ) )ز" "ن -ذ ي أ ل" الد-و"اء" ال )ز" "ن جس نے أ) مؤطا امام مالک(بیماری اتاری اس نے دوائی بھی اتاری ہے

ملسو هيلع هللا ىلصخود حضور نے معالج کی تجویز فرمائی

Page 14: importance  of doctors in islam

حضرت سعد رضی اللہ علیہ عارضہ قلب میں مبتلا ہوئے تو حضور ملسو هيلع هللا ىلص ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے اور فرمایا:

�ج)ل -ه% ر" "ق يفK ف"إ ن "خ"ا ث "د"ة" أ "ل )ن" ك )ح"ار ث" ب )ت ال ائ-ب% "ط"ب "ت ي

تم بنو ثقیف کے حلیف حارث بD کلدہ کے پاس جاؤ ، وہ ماہر رD ابی داؤد(طبیب ہے ) سن

ملسو هيلع هللا ىلصخود حضور نے معالج کی تجویز فرمائی