10th zeeshane urdu computer and jobs by saddam h lnagardar

Post on 20-May-2015

205 Views

Category:

Education

0 Downloads

Preview:

Click to see full reader

TRANSCRIPT

JUNNEDIYA EDUCATION SOCIETY KUDACH

JUNNEDIYA INSTITUTE OF INFORMATION

TECHNOLOGY KUDACHI

Created by: Saddam H Langardar

Lesson No. 08

Government of Karnataka

ذیشان اردوّوول اردو زبان ا

برائے دسویں جماعتUrdu Ist Language

گار روز اور کمپیوٹرJobs on

Computer

SCIENCE

دور حا ضر کو سائنسی دور سے تعبیر کیا جاتا ہے

میں زندگی مرہ روز ہماری بیشتر والی ہونے استعمال چیزوں کا دار و مدار سائنس پر

ہےجیسے

بجلی Electricity

( Radio)ریڈیو

Tele)ٹیلی وژن Vision )

(Motor ) موٹر

(Train) ریل

Air Plane) ہوائی جہاز

(Factories) ملوں

Furniture

آاسائش کے کئی سازوسامان سب کچھ سائنس کی برکتیں ہیں آارام و

(Moon Stars) چاند ستاروں

چاند ستاروں کی تسخیر سے چاند کے متعلق من گھڑت کہانیاں باطل ہو

چکی ہیں

(Air Plane) ہوائی جہاز

خلائی اور ہوائی جہاز کے ذریعہ ہزاروں میل کےفاصلے چند منٹوں اور گھنٹوں میں طے ہوجاتے ہیں

سائنس کی حیرت انگیزایجادات میں کمپیوٹر بھی ایک ہے

Computer

جس نے انسانی زندگی کے ہر شعبے پر گہرا اثر مرتب کیا ہےخواہ وہ

(Public Sector) پبلکسیکٹرز

(Office) دفتر

(Private) پرائیویٹسیکٹر

School اسکول

Collegeکال ج

اسکول ہو یا کالج زندگی کا کوئی اور شعبہ، ہر جگہ کمپیوٹر کی کار

فرمائی ہے۔

آالہ ہے جس کا کام فراہم کردہ معلومات کو محفوظ کرتا ہے کمپیوٹر ایک ایسا

HARD DISK ہارڈ ڈیسک

Searching تلاش

یعنی ہم کمپیوٹر کے ذریعہ گھر بیٹھے بیٹھے اہم معلومات کو فراہم کرسکتے ہیں

. Result, Ticket, Books, Images, Songs etcجیسے :

کمپیوٹر کی ایجاد کو چھ دہے ہو چکے ہیں

یعنی

کمپیوٹر کی ایجاد دوسری جنگ عظیم کے دوران ہوئی تھی

SECOND WORLD WAR

FIRST GENRATION

ویکیوم ویلیوس VACCUM VALUES

کے ذریعے کام کرتا تھا

SECOND GENRATION

ءمیں ویکیوم ویلیوس ۱۹۶۰ کی جگہ

ٹرانسسٹر (Transistors )

جس سے کمپیوٹر کی ضخامت اور کام کرنے کیرفتار میں کو استعمال کیا گیاآایا۔ کسی حد تک سدھار

THIRD GENRATION کی ۱۹۷۰ ٹرانسسٹر میں

چپس انٹیگریٹیڈ جگہ (Integrated Chips )

تو آایا میں عمل استعمال کا بہت ضخامت کی کمپیوٹر

متاثر ہوئی۔

FOURTH GENRATIONVERY LARGE INTERGRATION CHIPS

انٹیگریٹیڈ ۱۹۸۰ ءمیں بجائے کی چپس انیگریٹیڈ لارج ویری

کااستعمال ہوا چپس تو کمپیوٹر کی رفتارمیں

آائی۔ نمایاں تبدیلی

FIFTH GENRATION آاس ۱۹۹۰آاخر کار ء کے

مائیکروچپس پاس کمپیوٹر استعمال زبردست میں ٹیکنالوجی انقلاب کا باعث بنا ۔ اور گنا کئی رفتار کی اس کی اس اور گئی۔ بڑھ

آائی۔ قیمتوں میں کمی

Mic

ro C

hips

عمل کا کمپیوٹر میں زندگی مرہ روز ہماری دخل اتنا بڑھ گیا ہے

آابادی کی روزی روٹی کا دنیا کی پچاس فیصدی زریعہ بن گیا ہے۔

دفتروں میں معمولی عہدیدار سے لے کر اعلی افسر تک اپنا بشتر کام کمپیوٹر کے

ذریعہ انجام دیتے ہیں۔

شمار بے اور اسکولس ایسے کالجس جہاں ہیں اپنے اساتذہ تدریسی کام کی میں تکمیل کا کمپیوٹر

سہارا لیتے ہیں

Houses Designingعمارتوں کی ڈیزائنیگ

کتاب

حساب

Accounting

بینکیگ

میکنvvvvک فلم Cartoon Filmکارٹون Making

Engineeringانجنیر نگ

امراض کی تشخیص Computerize Operation

صنعت کاری اور تجارت اتنا ہی نہیں

Business Industries

بلکہ میرائیل اور خلائی راکٹ بھی کمپیوٹر کی مدد سے داغے جارہے ہیں۔

کمپیوٹر کے استعمال کے دو پہلو ہیں

( ویر 1 ہارڈ (Hardware )

( ویر 2 سافٹ (Software)

( ویر 1 ہارڈ (Hardware )

کمپیوٹر کے کل پرزوں اور تمام اجزا کو ہارڈویرکہاجاتاہے

کمپیوٹر کے پروگراموں کو سافٹ ویر کہاجاتاہے

( ویر 2 سافٹ (Software)

کمپیوٹر کے تربیت یافتہ اشخاص ہیومن ویر کہلاتے ہیں۔

Humanware

JUNNEDIYA INSTITUTE OF INFORMATION TECHNOLOGY, KUDACHI

Admission OpenFor

Course Name FeesDiploma in Computer (CABA-MDTP)

5000 Only

Course on Computer Concept (CCC)

1000 Only

Microsoft Office Specialist

1500 Only

Government Recognized

JUNNEDIYA INSTITUTE OF INFORMATION TECHNOLOGY, KUDACHI

Admission OpenFor

Course Name FeesBasic Computer Course

500 Only

Internet 1000 OnlyMs Office 500 OnlyTally-9 1000 Only

One Month Short Term Courses (Private)

Thank You for W

atchin

g

top related